‘آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، ہم ٹھیک ہو جائیں گے
نڈس اسپتال کے احاطے میں 2018 سے ایک ہال میں قائم ‘انڈس کے ستارے’ نامی اسکول ایسے بچوں کو تعلیم دے رہا
ہے جو موذی امراض کے سبب اسکول جانے سے قاصر ہیں یا انہیں اس بیماری کی وجہ سے کوئی اسکول داخلہ دینے
کو تیار نہیں۔