کتوں کو ویکسینیٹ کیا جا رہا ہےکراچی میں کتوں کے کاٹنے کئی واقعات کے بعد اب شہر میں آوارہ
جنوبی افریقہ سے ٹرینر ڈینیل اسٹیورٹ کراچی پہنچے ہیں جو مقامی رضا کاروں کو کتوں کو پکڑنا اور ویکسینیٹ کرناسکھا رہے ہیں۔ ڈینیل کے بقول، آوارہ کتوں کی ویکسینیشن ضروری تاکہ اُن کے کاٹنے سے ریبیز نہ ہو۔