After dog bites in Karachi, stray dogs are now being vaccinated in the city
جنوبی افریقہ سے ٹرینر ڈینیل اسٹیورٹ کراچی پہنچے ہیں جو مقامی رضا کاروں کو کتوں کو پکڑنا اور ویکسینیٹ کرنا سکھا رہے ہیں۔ ڈینیل کے بقول، آوارہ کتوں کی ویکسینیشن ضروری تاکہ اُن کے کاٹنے سے ریبیز نہ ہو۔